میرین کارگو

انشورنس کی یہ قسم ٹرانزٹ (سفر) کے دوران مختلف طریقوں سے ٹرانسپورٹیشن (نقل و حمل) کے ذریعے کارگو ہینڈلنگ سے متعلق ہے۔ میرین کارگو انشورنس کی تین کلاسوں یعنی کلاس اے۔بی، اور کلاس سی میں درجہ بندی کی گئی ہے جس کا انحصار کلائینٹ کی ضرورت پر ہے

میرین امبریلا

میرین امبریلا لائیبلٹی فزیکل ڈیمیج( جسمانی نقصان) کے ساتھ ساتھ میرین ٹرانسپورٹیشن بزنس کو درپیش خطرات کے حوالے سے بھی ایک جامع کور (تحفظ ) فراہم کرتی ہے ۔