ہمارا نقطہ نظر

ہمارا مقصد معیاری بیمے کی خدمات مہیا کرنا ہے،ایسی خدمات جو ارتقائے مصنوعات کے حوالے سے گاہکوں کی متنوع ضروریات کی تکمیل اور انسانی وسائل کی مسلسل افزائش کی قابلِ ستائش کوشش کے طور پہ تسلیم شدہ ہوں۔

مقصد کا بیان

ہماری خواہش ہے کے ہم بیمے کی خدمات مہیا کرنے والی ایسی متحرک کمپنی بن جائیں جو آئندہ سالوں میں اپنی ساکھ اور شہرت بحال رکھتے ہوئے مالی طور پر مضبوط تر ہو اورجدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اپنی انشورنس مصنوعات کو فروغ دے سکے۔ “SPI” انشورنس کمپنی لمیٹڈ (سابقہ سعودی پاک انشورنس کمپنی لمیٹڈ) کی کوشش ہے کہ انشورنس کی صنعت کے مفاد کی خاطر جامع تعلیم،تربیت اور مقصدی تعارف کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تشکیل کی طرف توجہ دی جائے۔ ہم اپنے گاہکوں کو ممکنہ طور پہ بہترین خدمات فراہم کے کی غرض سے عظیم ترین جدوجہد کریں گے۔