پرائیویٹ کمپری ہینسو (Comprehensive) موٹر انشورنس

پرائیویٹ کار انشورنس کا تعلق اُن پرائیویٹ کاروں سے ہے جو معاشرتی،گھریلو اور کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں
انفرادی سطح پہ جاری کردہ جامع پالیسیوں میں تقافل شدہ/زوجہ ان کے میڈیکل اخراجات کپڑوں قالینوں کا نقصان اور انہیں دیگر حادثاتی نقصان پہنچانے والے عوامل کے لیے بھی قوائد شامل ہیں۔
پرائیویٹ کار انشورنس پالیسی کے تحت تجارتی مقاصد کے لیے مستعمل تمام گاڑیاں یعنی لاری، ٹیکسی، وین،کرائے کی کار وغیرہ
استعمال نہیں ہوتیں سوائے خاص معاہدے کے تحت کمرشل وہیکل پالیسی کہا جاتا ہے
کمپنی بیما شدہ کو موٹر کار یا اس کے پرزوں کی تلافی مندرجہ ذیل حالات کے مطابق کرےگی۔

  1. حادثاتی خارجہ ذرائع
  2. آگ کا بیرونی دھماکہ۔ گاڑی کا خود بخود اگنائٹ ہونا۔
  3. آسمانی بجلی یا برف باری۔ نقب، مکان شکنی یا چوری۔
  4. مجرمانہ حرکت
  5. بدامنی، ہڑتال
  6. سیلاب،ژالہ باری، تیز ہوا، جھکڑ آندھی، بگولہ،طوفان
  7. زلزلہ،آتش فشانی یا دیگر آسمانی آفات
  8. سفر بذریعہ ہوا،سٹرک، ویل،اندرون ملک دریا لفٹ یا ایلیویٹر

تھرڈ پارٹی کے لیے ذمہ داریاں
موٹر کار کے حادثے یا استعمال کے ضمن میں بیمہ شدہ کو سب رقوم کی ادائیگی کی جائے گی جو اس نے کسی Claimant
کو مندرجہ ذیل قانونی حالات میں ادا کی ہونگی۔

  1. کسی شخص کی موت یا زخم خوردگی لیکن اس حد تک جو Motor vehicle Act1939 کے سیکشن 95 کے تقاضوں کے تحت ضروری ہوں۔
  2. پراپرٹی کا نقصان سوائے اس پراپرٹی کے جو بیمہ شدہ سے متعلقہ ہو یا اس کے پاس امانت ہو یا بیمہ شدہ کے قبضہ اور تصرف میں ہو

کمپنی وہ سب رقوم اور اخراجات ادا کریگی جو اس کی تحریری منظوری سے خرچ شدہ ہوں۔

میڈیکل اخراجات

کمپنی کسی بھی ایسے حادثے کے نتیجے میں بیمہ شدہ کو جسمانی بیرونی زخم پر معقول اخراجات 350/- روپے سے زائد رقم ادا نہیں کرےگی جو شدید حادثے کی صورت میں واضح طور پر نظر آئیں۔