فائر اینڈ الائیڈ پیرلز فائر

فائر اینڈ الائیڈ پیرلز فائر

آگ کیا ہے؟

فائر اکثر مختلف کیمیائی مرکبات اور عناصر (جن میں سے ہر ایک میں طاقت موجود ہوتی ہے)کے مابین رونما ہونے والا ایک کیمیائی ردِعمل ہے۔ آگ جلانے کے لئے آپ کے پاس صحیح قسم کے آمیزہ ہونا ضروری ہے، مثال کے طور پر آگ کو جلنے کے لیے ان اشیاء کا اکٹھا ہونا ضروری ہے حرارت،جلنے والی شے، اور آکسیجن۔ ان میں سے اگر کسی ایک کو بھی الگ کر دیں تو جلنے کا عمل وقوع پذیر نہیں ہو سکتا۔

دائرہ تحفظ(Cover)

فائر پالیسی پراپرٹی اور چھوٹے کاروبار کے لیے جاری کی جاتی ہے اور پالیسی کا معیار آسمانی بجلی اور آگ کے نقصان کو تحفظ فراہم کرتی ہے ، اور اضافی پریمیم کی بنیاد پر دوسرے نقصانات یعنی دھماکہ، بوائلر (گھریلو بوائلر کے علاوہ) کی تباہی یا خرابی Riot & Strike Damage, Burglary, Malicious damage, Atmospheric Disturbance, Impact Damage, Air Craft Damage Subsidence, راک سلائیڈ/لینڈ سلائیڈ پائپ کے پھٹنے، واٹرٹینک کے اچھلنے،میزائل ٹیسٹ کا عمل،آندھی،طوفان،سیلاب،آلات، خودبخود دوائی چھڑکنے والی تنصیبات اور جھاڑیوں وغیرہ تک اس کی توسیع کی جا سکتی ہے۔

آگ کی وجہ سے ہونے والے نقصان

آگ کے نتیجے میں ہونے والا نقصان

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ پالیسی آتشی حادثے کے نتائج کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ فائرپالیسی کے اشتراک میں لاس آف پرافٹ پالیسی آگ سے متاثرہ گراس پرافٹ،سٹینڈنگ چارجز یا فائر پالیسی میں مذکور کسی دوسرے نقصان کا معاوضہ ادا کرتی ہے

گھر کی انشورنس پالیسی

گھر کی انشورنس پالیسی

یہ پالیسی کسی بھی شخص کی سب سے قیمتی متاع یعنی گھر کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ چھوٹا سا غیر متوقع حادثہ مالک کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے ۔اور اپنے گھرمیں رہنے کے عزیز ترین خواب کو چکنا چور کر سکتا ہے۔ آگ اور متعلقہ خطرات کے علاوہ یہ پالیسی تکافل شدہ کی دلچسپیوں یعنی عمارت،موجودہ اشیاء،زیورات اور نقدی بمع کرائے کی رقم عوام اور گھریلو ملازمین کی قانونی ذمہ داری کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔

دوکان کی انسورنس پالیسی

دوکان کی انسورنس پالیسی

پالیسی دوکان کے مالک کی تمام ضروریات کو تحفظ دیتی ہے۔عمارت اور اس میں موجود اشیاء سے متعلقہ خطرات کے علاوہ یہ وسیع پیمانے والی پالیسی مالک/ملازم/ڈائریکٹر کو پیش آمدہ ذاتی حادثے، کرائے اور سیف میں رکھی نقد رقم کو بھی تحفظ فراہم کرتی ہے

مشینری انشورنس (Comprehensive) کمپری ہینسو

مشینری انشورنس (Comprehensive) کمپری ہینسو

تخصیص سے اس عہد میں ہم مشینری کے وسیع تر خطرات سے حفاظت کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کردہ پالیسی (CMI) پیش کرتے ہیں۔ تمام خطرات کا احاطہ کرنے والی یہ پالیسی Operational Material Damage اور Operational Business Interruption کو یکساں تحفظ دیتی ہے۔ پلانٹ اور مشینری کے نقصان یا گمشدگی بشمول عمارت، تیاری کے مراحل والا سامان اور دیگر تیار شدہ اشیاء کو اس پالیسی میں تحفظ حاصل ہے۔Business Interruption کا سیکشن Material Damage Cover کے تحت قابلِ تلافی نقصان کے نتیجے میں گراس پرافٹ اور مخصوصکی سٹینڈننگ چارجز، کی تکافل شدہ کے لیے تلافی فراہم کرتا ہے۔

ہوٹل مالک کے تمام خطرات

ہوٹل مالک کے  تمام خطرات

بےشمار مہمانوں کو ٹھہرانے، کئی سو لوگوں کو ملازم رکھنے، فرنیچر، سادہ آلات،کچن سے جنریٹر تک تنصیبات اور مشینری پر مشتمل تمام امور کو سر انجام دینے کی غرض سے ہوٹل والوں کو بیک وقت کئی ایک خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ Hotel Owner Policy ایک ایسا جامع تحفظ ہے جو ہوٹل مالکان کی مندرجہ ذیل آٹھ (8) ضروریات پوری کر سکتا ہے: Covering fire and supplemental Perils Insurance, Business interruption following Fire and Supplemental Perils, Comprehensive Plate Glass Insurance, Boiler and Machinery Breakdown Insurance, Business Interruption following Machinery Breakdown, Comprehensive General Liability, Comprehensive 3D Bond Insurance and Workmen’s Compensation Insurance.

دہشت گردی سے حفاظت

دہشت گردی سے حفاظت

9/11 کے حادثے سے لے کر اب تک ہماری یہ دنیا مکمل طور پر مختلف تصویر پیش کر رہی ہے۔ اس خوفناک حادثے کے بعد رونما ہونے والے واقعات دہشت گردی سے متعلقہ عدم تحفظ کا شکار ہیں SPI انشورنس کمپنی میں ہم لوگ اپنے گاہکوں کے تحفظ کے لیے 25 ملین روپے کی منفرد ذمہ داری پیش کرتے ہیں۔

َََِِِِ